پی ایچ اے ہیڈ آفس میں ویکسی نیشن جاری

پی ایچ اے ہیڈ آفس  میں ویکسی نیشن جاری

محکمہ صحت ملتان کے تحت پی ایچ اے ہیڈ آفس میں ویکسی نیشن کاؤ نٹر پر ملازمین کی ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے

ملتان (خبرنگارخصوصی)فوکل پرسن ویکسی نیشن ڈپٹی ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نعیم عباس نے کہا ہے کہ پچھلے چند دن سے ملازمین کی ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے ۔ کوشش ہے تمام ملازمین جلد از جلد ویکسی نیشن مکمل کر ائیں ۔ادارے میں 700سے زائد ملازمین کی ویکسی نیشن جلد مکمل کر لی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں