چورگینگ گرفتار،5 موٹر سائیکلیں،1رکشہ،نقدی برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتارکر کے 1موٹر سائیکل رکشہ ، 5عدد موٹر سائیکلیں اور1لاکھ 20ہزارکی رقم برآمد کرلی
بورے والا ( نمائندہ دنیا)ایس ایچ او سٹی کبیر خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکر غلام مرتضیٰ، اسد، قیصر اور نوید کو رنگے ہاتھوں پکڑا،ملزموں سے مزید تفتیش جاری ہے ۔