لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں عدالتی ہفتہ کا ججز روسٹر جاری

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں  عدالتی ہفتہ کا ججز روسٹر جاری

لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 26 جولائی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا ہے

ملتان(کورٹ رپورٹر)جس کے مطابق ملتان بینچ میں ایک ڈویژن اور دو سنگل بینچز تشکیل دئیے گئے ہیں جو مسٹر جسٹس مزمل اختر شبیر اور مسٹر جسٹس علی ضیاء باجوہ پر مشتمل ہوں گے ۔ فاضل ججز ارجنٹ نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں