24گھنٹوں میں 273افراد کو ریسکیو کیا

24گھنٹوں میں 273افراد کو ریسکیو کیا

ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 276 ایمرجنسیز میں 273 لوگوں کو ریسکیو کیا

ملتان (کرائم رپورٹر)ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 270 جبکہ شجاع آباد میں 6 ایمرجنسی کالیں اٹینڈ کی گئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 96 ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں