بارش کے بعدکمشنر،ڈپٹی کمشنرکا شہرکادورہ،نکاسی آب کاجائزہ

بارش کے بعدکمشنر،ڈپٹی کمشنرکا شہرکادورہ،نکاسی آب کاجائزہ

کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد اور ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے گزشتہ روز شدید بارش کے بعد شہر کا ہنگامی دورہ کیا

ملتان( وقائع نگار خصوصی )اس موقع پر کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے نشیبی علاقوں سے پانی کے نکاس کا جائزہ لیا۔کمشنر نے واسا ڈسپوزل سٹیشن کو فوری چالو کرنے اور مشینری فعال کرنے کی بھی ہدایت کی۔کمشنر ملتان نے کہا کہ بارشوں کے پیش نظر تمام محکمے ریڈ الرٹ ہیں ،واسا تمام مشینری کے ذریعے نشیبی علاقوں کو کلیئر کرے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں