کپاس کی امدادی قیمت مقرر کر نے کا مطالبہ

کپاس کی امدادی قیمت  مقرر کر نے کا مطالبہ

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور گلابی سنڈی کا حملہ کافی حدتک بڑھ چکا ہے

ملتان ( وقائع نگار خصوصی ) جس سے کپاس کی فصل کو نقصان پہنچنے پر پیدوار میں مزید کمی کا امکان ہے جس کی وجہ سے کاشتکار تنظیموں نے پھٹی کی قیمت بہتر ہونے کے باوجود حکومت سے کپاس کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں