جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر مقدمہ درج

جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر مقدمہ درج

جلیل آبادپولیس نے دوران گشت بامن جی چوک کینٹ سے مشکوک موٹرسائیکل سوارملزم یوسف کو قابو کرکے نمبرپلیٹ آن لائن چیک کی تو وہ بوگس پائی گئی

ملتان(کرائم رپورٹر)جلیل آبادپولیس نے دوران گشت بامن جی چوک کینٹ سے مشکوک موٹرسائیکل سوارملزم یوسف کو قابو کرکے نمبرپلیٹ آن لائن چیک کی تو وہ بوگس پائی گئی،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں