میاں چنوں :بلدیہ میں شکایت سیل قائم

میاں چنوں :بلدیہ  میں شکایت سیل قائم

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں بلدیہ میں شکایت سیل قائم کر دیا گیا ہے

میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)شکایت سیل صبح 9 سے شام 4 بجے تک کھلارہے گا،اسسٹنٹ کمشنر رابعہ سیال کا کہنا ہے کہ شکایت سیل میں لوگ اپنی کوئی بھی شکایت درج کروا سکتے ہیں، لوگوں کی شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں