ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے فیلڈ سٹاف کو ایمرجنسی ٹریفک کونز فراہم

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے فیلڈ سٹاف  کو ایمرجنسی ٹریفک کونز فراہم

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے صفائی آپریشن کے دوران ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے فیلڈ سٹاف کو ایمرجنسی ٹریفک کونز فراہم کر دی ہیں

ملتان(خبرنگارخصوصی) جو صفائی آپریشن کے دوران سڑک پر عوام کی رہنمائی کیلئے رکھی جائیں گی تاکہ ٹریفک بحال رہے اور حادثات سے بچاجا سکے ۔ علاوہ ازیں فیلڈ سٹاف کو حفاظتی کٹس اور نائٹ ریفلیکٹرز جیکٹس بھی فراہم کردی گئیں ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں