خود کو نشے کا انجکشن لگانے والا شخص جان کی باز ہار گیا

خود کو نشے کا انجکشن لگانے  والا شخص جان کی باز ہار گیا

خان گڑھ(سٹی رپورٹر)مظفرگڑھ کے تھانہ روہیلانوالی کی حدود میں منشیات کا عادی ایک اور شخص زندگی کی بازی ہار گیا ۔

ممتاز جوگی نشے کا عادی تھا خود اس نے اپنے آپ کو نشے کا انجکشن لگایا اور وہیں اس کے موت واقع ہوگئی ۔بتایاگیاہے کہ روہیلانوالی موضع پونٹہ ملانہ بستی سکیم کا رہائشی ممتاز جوگی نامی شخص جو کہ نشے کا عادی تھا، نشے کا انجکشن لگانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں