آلودگی ،2بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمہ

آلودگی ،2بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)محکمہ ماحولیات کی نشاندہی پر ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے دو بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔

پولیس کو ماحولیات افسر نے درخواست دی کہ قسمت خان اور ملک ماجد نے اپنے بھٹوں کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل نہیں کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں