افسروں کوترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

افسروں کوترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

ملتان(وقائع نگار خصوصی)منیجنگ ڈائریکٹر واساشہزاد منیر نے سیوریج اور واٹر سپلائی افسروں کو اپنی اپنی حدود میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کردی اور کہاکہ شہریوں کو درپیش مسائل کا بروقت ازالہ کیا جائے ۔

منیجنگ ڈائریکٹر واساشہزاد منیر نے سیوریج اور واٹر سپلائی افسروں کو اپنی اپنی حدود میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت کردی اور کہاکہ شہریوں کو درپیش مسائل کا بروقت ازالہ کیا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں