چینی کی قیمت 8700روپے کی سطح پر برقرار

چینی کی قیمت 8700روپے  کی سطح پر برقرار

ملتان(نیوز رپورٹر)غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 8700روپے کی سطح پر برقرارہے ۔

 گزشتہ روز مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے 8700روپے کی سطح پر ہی طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں