مفتی عبدالجلیل رحلت فرما گئے

مفتی عبدالجلیل رحلت فرما گئے

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار )عظیم دینی علمی وروحانی شخصیت مدیر جامعہ مظاہرالعلوم مفتی عبدالجلیل دار فانی سے رحلت فرما گئے۔

ان کی وفات کی خبر سن کر سوگ میں شہر بھر کے تمام کاروباری مراکز بند کر دئیے گئے وہ میونسپل کمیٹی کوٹ ادو کے چیئرمین بھی رہے ، مرحوم کی نماز جنازہ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ ادو میں ادا کی گئی جس میں کوٹ ادو کی سیاسی سماجی دینی و شہری حلقوں سمیت ڈاکٹرز وکلا، تاجر ،صحافی سمیت ہر مکتبہ فکر کی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں