کنو ینس الاؤنس کامراسلہ ارسال
ملتان(خصوصی رپورٹر)محکمہ سکولز ملتان نے ڈینگی کنو ینس الاؤنس جاری کرنے کے لئے مراسلہ ارسال کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ہیڈ ٹیچرز، فوکل پرسن کو موسم گرما کی چھٹیوں میں کنو ینس الاؤنس جاری کیا جائے ۔
محکمہ سکولز ملتان نے ڈینگی کنو ینس الاؤنس جاری کرنے کے لئے مراسلہ ارسال کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ہیڈ ٹیچرز، فوکل پرسن کو موسم گرما کی چھٹیوں میں کنو ینس الاؤنس جاری کیا جائے ۔