بورے والا،نامعلوم افراد نے چھری کے وار کرکے بزرگ کو زخمی کردیا

بورے والا،نامعلوم افراد نے چھری  کے وار کرکے بزرگ کو زخمی کردیا

بورے والا ( نمائندہ دنیا)نامعلوم افراد نے معمر بزرگ کو چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا ۔

 ملزمان بزرگ کو زخمی حالت میں 517ای بی میں واقع کھیتوں میں پھینک کر فرا رہو گئے ۔ تفصیل کے مطابق نامعلوم افراد نے معمر بزرگ کو چھریوں کے وار کر کے معمر شخص مشتاق غفاری سکنہ اقبال نگر کو شدید زخمی کردیا، بزرگ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں