بورے والا،خاتون نوسرباز نے پولیس اہلکار کی جیب کاٹ لی

بورے والا،خاتون نوسرباز نے  پولیس اہلکار کی جیب کاٹ لی

بورے والا ( نمائندہ دنیا)خا تون نوسرباز نے تھانہ ماڈل ٹاؤن کے اہلکار کی جیب کاٹ لی۔ احسن امین نے خا تون کے۔۔

 خلاف کارروائی کے لیے تھانہ صدر پو لیس سے مدد طلب کر لی ۔ تفصیل کے مطابق خاتون نوسرباز نے تھانہ ماڈل ٹاؤن کے اہلکار کی جیب کاٹ لی خا تون نے احسن امین سکنہ 299ای بی کی جیب سے 10ہزار روپے سے زائد نقدی چوری کی ، تھانہ صدر پو لیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں