وحدت میلاد مصطفی ؐ کانفرنس یکم اکتوبر کوہوگی
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام یکم اکتوبرکودن 10 سے 12 بجے تک پریس کلب کوٹ ادو میں ہفتہ وحدت میلاد مصطفیؐ کانفرنس منعقد ہو گی جس میں علمائے کرام اکابرین شرکت کریں گے ۔
شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام یکم اکتوبرکودن 10 سے 12 بجے تک پریس کلب کوٹ ادو میں ہفتہ وحدت میلاد مصطفیؐ کانفرنس منعقد ہو گی جس میں علمائے کرام اکابرین شرکت کریں گے ۔