محبتوں کا قرض خدمت کر کے اتاروں گا :صدیق بلوچ

لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر )امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 155 محمد صدیق خان بلوچ کی موضع بھٹیجی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا ۔۔
تمام سرکردہ شخصیات اور برادریوں کے نمائندہ افراد کی طرف سے حمایت کا یقین دلا دیا گیا ، صدیق خان بلوچ نے میں آپ کی محبتوں کا قرض آپ کی خدمت کر کے اتاروں گا ۔آخر میں علاقہ کی ترقی ملک کی خوشحالی و سلامتی امن بھائی چارے کیلئے دعا کرائی گئی۔