5مریض صحت یاب

5مریض صحت یاب

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا 5مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ۔ ڈینگی میں مبتلا 6مریض زیر علاج ہیں جبکہ شبہ میں 4مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے ۔

 نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا 5مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ۔ ڈینگی میں مبتلا 6مریض زیر علاج ہیں جبکہ شبہ میں 4مریض زیر علاج ہیں جن کی رپورٹس کا انتظار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں