ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ کی ٹکر سے دو افراد زخمی

ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ کی  ٹکر سے دو افراد زخمی

بورے والا ( نمائندہ دنیا) ٹریکٹر ٹرالی نے نوجوان کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا جبکہ لوڈر رکشہ نے بھی مزدا ڈرائیور کو ٹکر مار دی۔

بتایا گیا ہے کہ عاصم اپنے ڈالہ پر سوار جا رہا تھا کہ اوور لوڈ ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار کر شدید زخمی کردیاجسے ہسپتال منتقل کردیا گیا،ادھر لوڈر رکشہ نے مزدا ڈرائیور اکبر کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں