سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی مرحوم ہیڈ کانسٹیبل کامران ظفر کی فیملی سے ملاقات

سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی مرحوم ہیڈ  کانسٹیبل کامران ظفر کی فیملی سے ملاقات

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی مرحوم ہیڈ کانسٹیبل کامران ظفر کی فیملی سے ملاقات کی۔

ایس پی سٹی ڈویژن حسن رضا کھاکھی بھی ملاقات کے دوران موجود تھے ۔سی پی او ملتان نے مرحوم کی فیملی سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ۔انہوں نے مرحوم ہیڈ کانسٹیبل کے بچوں کی تعلیم و تربیت، رہائش اور بچوں کے علاج سے متعلق احکامات جاری کیے ۔ ۔ہیڈ کانسٹیبل کامران ظفر محرر لوہاری گیٹ تعینات تھے جہاں انہیں ہارٹ اٹیک ہوا جس سے وہ وفات پا گئے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں