چائلڈ پروٹیکشن بیور نے 4بچے تحویل میں لے لئے
ملتان(خبرنگارخصوصی)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے 4 بچے تحویل میں لے لئے ۔
بچوں کو ایم ڈی اے چوک، نادرن بائی پاس، قلعہ کہنہ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا۔ بچوں میں ماجد، شاہ زیب، بلال، رضوان شامل ہیں ۔