مرکز نگاہ بن گئے

مرکز نگاہ بن گئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے پارکوں میں لگائے گئے فلاور کارپٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔قلعہ کہنہ قاسم باغ،عام خاص باغ میں خوبصورت کارپیٹس میں میری گولڈ کے پھول کھل چکے ہیں ۔

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے پارکوں میں لگائے گئے فلاور کارپٹ شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ۔قلعہ کہنہ قاسم باغ،عام خاص باغ میں خوبصورت کارپیٹس میں میری گولڈ کے پھول کھل چکے ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں