5افراد پر مقدمہ درج

5افراد پر مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے محنت کش نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، رمضان بکریاں چرا رہا تھا، بکریاں کھیت میں چلی گئیں اسی رنجش پر علی وغیرہ نے تشدد سے زخمی کردیا۔

پولیس نے محنت کش نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ، رمضان بکریاں چرا رہا تھا، بکریاں کھیت میں چلی گئیں اسی رنجش پر علی وغیرہ نے تشدد سے زخمی کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں