مدت ملازمت کی تکمیل پر ریٹائرڈ

مدت ملازمت کی تکمیل پر ریٹائرڈ

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال شعبہ کینسر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود آج 20 اپریل کو اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے ، آج شام سات بجے نشتر کوارڈ اینگل میں الوداعی تقریب ہوگی ۔

نشتر ہسپتال شعبہ کینسر کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود آج 20 اپریل کو اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے ، آج شام سات بجے نشتر کوارڈ اینگل میں الوداعی تقریب ہوگی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں