سرقہ کی2 وارداتیں، پولیس نے مقدمات درج کرلئے

سرقہ کی2 وارداتیں، پولیس  نے مقدمات درج کرلئے

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے چوری کے مختلف واقعا ت کے مقدمات درج کرلئے ۔تفصیل کے مطابق تھانہ ۔۔

صدر جلالپور پولیس کو ندیم عباس نے درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ میری ہمشیرہ کے گھر نامعلوم چور داخل ہوکر گھر سے موبائل ،پنکھا،جوسر مشین و قیمتی ملبوسات چوری کرکے لے گئے جبکہ جلیل آباد پولیس کو عدیل نے بتایا کہ ڈبل پھاٹک سے میرا موبائل چوری ہوگیا،پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں