شبہ میں ایک مریض رپورٹ

شبہ میں ایک مریض رپورٹ

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض رپورٹ ،آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں ،اس وقت آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

نشتر ہسپتال آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض رپورٹ ،آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں ،اس وقت آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں