حادثات اور گیسٹرو مرض میں مبتلا8افراد ہسپتال داخل

 حادثات اور گیسٹرو مرض میں  مبتلا8افراد ہسپتال داخل

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) حادثات اور گیسٹرو مرض میں مبتلا8افراد ڈسٹرکٹ ہسپتا ل داخل ہوگئے ۔۔

گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں ٹریفک اور روڈ کے مختلف حادثات میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ گیسٹرو مرض میں مبتلا3افراد طبی امدا دکے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل ہوگئے متاثرہ مریضوں میں ارشد،بلال باجوہ، آفتاب،احمد، ذیشان، محمد وقاص ودیگر شامل ہیں تمام کو ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے ہسپتال لایا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں