گگومنڈی: 4سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش ،ملزم کی چھترول

 گگومنڈی: 4سالہ بچے سے  زیادتی کی کوشش ،ملزم کی چھترول

گگومنڈی(نامہ نگار)اوباش نے گلی میں کھیلتے 4سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کر دی۔نواحی گائوں239 ای بی کے۔۔

 رہائشی عامرحسین شاہ کا بچہ سکول سے واپسی پرگلی میں کھیل رہاتھاکہ منیربھٹی ورغلاکراسے اپنے گھرلے گیا اورزیادتی کی کوشش کرنے لگا،بچے کے رونے کی آوازسن کرگائوں کے لوگوں نے موقع پرپہنچ کرملزم کوگرفتارکرکے چھترول کے بعدپولیس کے حوالے کردیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں