چار مسلح افراد کا میاں بیوی پر تشدد

چار مسلح افراد کا میاں بیوی پر تشدد

میلسی (نامہ نگار ) چار مسلح افراد کا میاں بیوی پر تشدد موضع آرے پور کے فیاض احمد کے گھر محمد رفیق 3 نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ داخل ہوا اور ملزمان نے ڈنڈوں کے ذریعے اسے اوراس کی بیوی شہناز مائی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔چیخ پکار پر لوگ آئے تو ملزم فرار ہوگئے ۔میراں پور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

چار مسلح افراد کا میاں بیوی پر تشدد موضع آرے پور کے فیاض احمد کے گھر محمد رفیق 3 نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ داخل ہوا اور ملزمان نے ڈنڈوں کے ذریعے اسے اوراس کی بیوی شہناز مائی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔چیخ پکار پر لوگ آئے تو ملزم فرار ہوگئے ۔میراں پور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں