نشتر ہسپتال ، زیر علاج مریض میں ڈینگی کی تصدیق

نشتر ہسپتال ، زیر علاج  مریض میں ڈینگی کی تصدیق

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج مریض میں ڈینگی کے تصدیق کے بعد اسے آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔

 نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ دو روز سے ڈینگی کے شبہ میں زیر علاج مریض کی رپورٹ آنے پر ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ترجمان نشتر ہسپتال ڈاکٹر رواد نور نے بتایا گیا ہے کہ 39 سالہ ربنواز کا تعلق جتوئی سے ہے دو روز قبل مریض کو ڈینگی کے شبہ میں آئی سو لیشن وارڈ منتقل کیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں