20 افراد کے خلاف مقدمہ

20 افراد کے خلاف مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ مخدوم رشید کو ایس ڈی او کینال نے درخواست دی کہ ملزم رمضان، اللہ دتہ، ظفر وغیرہ سمیت 20 افراد نہر سے سرکاری پانی چوری کر رہے تھے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 پولیس تھانہ مخدوم رشید کو ایس ڈی او کینال نے درخواست دی کہ ملزم رمضان، اللہ دتہ، ظفر وغیرہ سمیت 20 افراد نہر سے سرکاری پانی چوری کر رہے تھے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں