تعلیمی بورڈ ملتان، پیپر ری چیکنگ کیلئے درخواستیں طلب

تعلیمی بورڈ ملتان، پیپر ری  چیکنگ کیلئے درخواستیں طلب

ملتان(خصوصی رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان نے پیپر ری چیکنگ کے لئے درخواستیں طلب کرلیں اس سلسلے میں ۔

کنٹرولر امتحانات کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیاہے کہ میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2024 کارزلٹ شائع کیا جا چکا ہے ایسے امیدوار جو اپنا رزلٹ مضمون / مضامین کی ری چیکنگ کروانا چاہتے ہوں وہ بورڈ قانون کے مطابق رزلٹ شائع ہونے کے 15 دن کے اندر بذریعہ آن لائن سسٹم درخواست دے سکتے ہیں جس کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں