سردار عون حمید ڈوگر کی رانا عبدالمنان ساجد سے ملاقات،علاقائی مسائل پر گفتگوب

سردار عون حمید ڈوگر کی رانا  عبدالمنان ساجد سے  ملاقات،علاقائی مسائل پر گفتگوب

مونڈکا(نامہ نگار)دونوں حلقوں کی تعمیر و ترقی مشترکہ ذمہ داری مل کر چلنے پر اتفاق ہو چکا ہے اسمبلی فلور پر۔

 جنوبی پنجاب کے حقوق کی آواز بلند کرتے ہوئے ضلع مظفرگڑھ کی تعلیم،صحت،پبلک ہیلتھ کی پسماندگی اور بے روزگاری کے خاتمے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے ۔ ایم پی اے حلقہ پی پی 271 سردار عون حمید ڈوگر نے ایم پی اے حلقہ پی پی 272رانا عبدالمنان ساجد سے ان کی رہائش گاہ جاکر ملاقات کی دوران ملاقات جنوبی پنجاب اور ضلع مظفرگڑھ کی سیاست اور تعلیم صحت پبلک ہیلتھ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی جیسے مسائل زیر غور آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں