خانیوال، بارش کے باعث چھت گھر گئی، 2 بچیاں زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی،2بچیاں زخمی ہوگئیں تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ 94/10Rمیں بارش کے باعث گھر کی چھت گرگئی جس کے نتیجہ میں 10سالہ نوشابہ بی بی اور 6سالہ مومنہ زخمی ہوگئے ۔ جنہیں ریسکیواہلکاروں نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔
بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی،2بچیاں زخمی ہوگئیں تفصیل کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ 94/10Rمیں بارش کے باعث گھر کی چھت گرگئی جس کے نتیجہ میں 10سالہ نوشابہ بی بی اور 6سالہ مومنہ زخمی ہوگئے ۔ جنہیں ریسکیواہلکاروں نے طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔