31 اگست کو ملک گیر ٹرین مارچ ہوگا:مبشر حسین

31 اگست کو ملک گیر ٹرین  مارچ ہوگا:مبشر حسین

میلسی (نامہ نگار ) انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر مبشر حسین نے صحافیوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انجمن طلبہ اسلام کراچی سے چناب نگر تک 31 اگست کو ملک گیر ختم نبوت ٹرین مارچ کررہی ہے ۔یکم ستمبر کو چناب نگر ریلوے سٹیشن پرختم نبوت کانفرنس ہوگی۔

 انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر مبشر حسین نے صحافیوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انجمن طلبہ اسلام کراچی سے چناب نگر تک 31 اگست کو ملک گیر ختم نبوت ٹرین مارچ کررہی ہے ۔یکم ستمبر کو چناب نگر ریلوے سٹیشن پرختم نبوت کانفرنس ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں