ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی ، دوا فراد کیخلاف مقدمات

ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی ، دوا فراد کیخلاف مقدمات

ملتان( کرائم رپورٹر ) ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے دوا فراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

جلیل آباد پولیس کو پروین نے اطلاع دی کہ کچھ لوگ میرے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہے ہیں ، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی ملزمہ مل سکی اور نہ ہی وقوعہ دکھایا جبکہ ملزم فرحاد نے بتایا کہ دو ملزم جھپٹا مارکر موبائل چھین کر فرار ہوگئے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر جانچ پڑتال کی تو تصدیق نہ ہوسکی جس پر پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں