پانچ افرادنے محنت کش کی بیٹی اغوا کرلی

پانچ افرادنے محنت کش  کی بیٹی اغوا کرلی

گگومنڈی(نامہ نگار)پانچ افرادنے محنت کش کی بیٹی کواغواء کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

 گزشتہ روزنواحی گاؤں251۔ای بی کے رہائشی ریاست علی کی بیٹی فردوس بی بی گھرمیں اکیلی تھی کہ اس دوران مسمیان جاوید،نویدپسران محمداعظم مہاراپنے دونامعلوم ساتھیوں سمیت وہاں آگئے اورگن پوائنٹ پرفردوس بی بی کوکارمیں ڈال کراغواء کرکے لے گئے تھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں