7سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

7سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مونڈکا(نامہ نگار )سات سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔ کوریجہ والا کے رہائشی محمد بلال کوریجہ کا سات سالہ بیٹا محمد سلیم چلتے پنکھے سے چھو گیا ۔

شارٹ ہونے کے باعث پنکھے سے چمٹ کر گر گیا پنکھا بھی بچے کے اوپر گر گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں