وہاڑی:سرقہ بالجبر گینگ کے 4 ارکان گرفتار

وہاڑی:سرقہ بالجبر گینگ  کے 4 ارکان گرفتار

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)تھانہ ساہوکا میں 2 سرقہ بالجبر گینگ کے 4 ارکان گرفتار ، 14 لاکھ روپے مالیتی ۔

مال مسروقہ اور 4 پستول برآمد تھانہ گڑھا موڑ گھر میں داخل ہو کر خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم ذیشان اورکم عمر لڑکے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والا ملزم منور ،تھانہ سٹی بوریوالا نے قتل کے مقدمہ میں ملوث دو سال سے مفرور اے کیٹیگری کا مجرم اشتہاری سمیع اللہ کو گرفتار کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں