ما ں کی عزت و تکریم اہل ایمان پر فرض :پروفیسر طارق بھابھہ
مونڈکا (نامہ نگار )ڈاکٹر پروفیسر محمد طارق بھابھہ نے یوتھ ویلفئیر ٹرسٹ رجسٹرڈ کے بانی چیئرمین راشد عبدالقادر کی۔
والدہ مرحومہ کی یاد میں منعقدہ محفل میلاد کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ما ں کی عزت و تکریم اہل ایمان پر فرض ہے ، اس موقع پرسردار اکرم خان سیشن جج,ڈاکٹر طارق سعید شیخ,ڈاکٹر عبدالرشید شیخ،سید ریاض حسین شاہ،سید لیاقت حسین شاہ،سید جاوید حسین شاہ جمشید احمد خان دستی ایم این اے ،سابق ناظم مہر غلام نبی ارشد جانگلہ،مہر خالد محمود جانگلہ سمیت بڑی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی۔