پولیس کو جھوٹی اطلاع دینے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ

پولیس کو جھوٹی اطلاع دینے  پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے 15پر جھوٹی کال کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔صدر شجاع آباد پولیس کو عبدالطیف نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 پولیس نے 15پر جھوٹی کال کرنے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔صدر شجاع آباد پولیس کو عبدالطیف نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں