ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن کا دورہ ،ضلعی دفتر کا معائنہ

ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن کا  دورہ ،ضلعی دفتر کا معائنہ

ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن پنجاب ثمن رائے نے ڈیرہ غازی خان کا دو روزہ دورہ کیا۔

 جہاں انہوں نے ضلعی دفتر،فیملی ہیلتھ کلینک اور سنٹرز کے اچانک معائنے کیے ۔فیلڈ ورکرز کے ساتھ خود فیلڈ میں جا کر لوگوں سے فیملی پلاننگ اور محکمہ کی کارکردگی پر بات کی۔ضلعی آفیسر ہما مہدی لغاری نے بریفنگ دی۔ڈی جی پاپولیشن ثمن رائے نے افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہتر خاندان کی تشکیل کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں