پولیس نے 4افراد اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے

پولیس نے 4افراد اسلحہ  سمیت گرفتار کرلئے

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

سیتل ماڑی پولیس نے ملزم نبیل احمد سے پسٹل ،بدھلہ سنت پولیس نے ملزم ارشد سے پسٹل ،مخدوم رشید پولیس نے ملزم وقاص سے پسٹل جبکہ بستی ملوک پولیس نے ملزم سے پسٹل برآمد کرلئے پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں