شراب پی کر غل غپاڑہ کرنیوالا ملزم گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر )شراب پی کر غل غباڑہ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کوتوالی پولیس نے دوران گشت شراب پی کر غل غباڑہ کرتے ہوئے ملزم عرفان کو قابو کیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
شراب پی کر غل غباڑہ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔کوتوالی پولیس نے دوران گشت شراب پی کر غل غباڑہ کرتے ہوئے ملزم عرفان کو قابو کیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔