پروفیسراور طالبعلم نے لیڈرز آف ٹومارو کا ایوارڈ جیت لیا

وہاڑی(خبر نگار،نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ گریجوایٹ کالج وہاڑی کے پروفیسر اور طالب علم کا منفرد اعزاز۔
، وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی طرف سے لیڈرز آف ٹومارو کا ایوارڈ 2024 حاصل کر لیا گورنمنٹ گریجویٹ کالج وہاڑی کے ہونہار طالب علم محمد عرفان نے ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان کے سالانہ امتحان منعقدہ 2024 انٹر کے امتحان میں ملتان بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کی۔