جرائم پیشہ کیخلاف کارروائی 6گرفتار،منشیات برآمد

جرائم پیشہ کیخلاف کارروائی  6گرفتار،منشیات برآمد

وہاڑی(نمائندہ خصوصی) کرم پور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کے دوران 6ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

گہنوری بلوچ میں 4 جواری گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم ،موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد ، منشیات فروش ممتاز بلوچ کوگرفتار کرکے 1240 گرام چرس برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں