پی ٹی آئی احتجاج دنیا دیکھے گی ‘طاہر اقبال

وہاڑی (خبرنگار )بانی پی ٹی آئی کی کال پر آج ہونیوالا احتجاج دنیا دیکھے گی۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی رہنما طاہر اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
بانی پی ٹی آئی کی کال پر آج ہونیوالا احتجاج دنیا دیکھے گی۔ان خیالات کا اظہار پی ٹی رہنما طاہر اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔