پولیس کو جھوٹی کال کرنے پرمقدمہ

دوکوٹہ (نامہ نگار)پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق پولیس ۔
چوکی دوکوٹہ کو وائرلیس آپریٹر نے 15 کی کال بارے بتایا کہ نواحی موضع ماڑی مترو میں آٹھ نو افراد نے کالر غلام حسین سے ڈکیتی کرنے کی کوشش کی ہے ،جب پولیس موقع پر پہنچی تو کزنوں کے درمیان معمولی لڑائی جھگڑا ہوا تھا۔